اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کرلیا

0 103

سرائیلی فوج نے فلسطین میں ریاستی دہشگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے پیش امام کوگرفتار کرلیا۔

غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس اور خفیہ اداروں نے مسجد اقصیٰ کے مبلغ شیخ ایکریما صابری کو ان کے گھر سے گرفتار کیا تاہم گرفتاری کا وجہ اب تک نہیں بتائی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.